سردار طاہر مجید خان مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف کراچی نے جی کے نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی واحد کرپشن سے پاک جماعت ہے . انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو لوٹنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہکچاتے ہوئے پاکستان کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے . آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف ہی کامیابی حاصل کرے گی