منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکھیلپی ایس ایل سپاٹ فکسنگ ، ناصر جمشید سے 14 روز میں...

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ ، ناصر جمشید سے 14 روز میں جواب طلب

پی سی بی ناصر جمشید کے خلاف پھر ان ایکشن، بورڈ نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں سابق بلے باز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز میں جواب طلب کرلیا. نئی چارج شیٹ میں ناصر جمشید پر فکسنگ کا ماسٹر مائنڈ ہونے ساتھی کرکٹرز کو اکسانے سمیت فکسرز کی معاونت کرنے کے الزامات شامل ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات