بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستانپیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نے...

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ‌ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا ۔ایاز سومرو کا کہنا ہے کہ اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو دے دیا ہے۔ قیادت جب کہے گی اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھجوادوں گا۔ خیال رہے کہ ایاز سومرو لاڑکانہ کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات