ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پونچھ راجہ طاہر ممتاز کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 15 مختلف فلور ملز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے . کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر ایک اس حوالے سے ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی.پابندی تین ماہ تک جاری رہے گی .دپٹی کمشنر پونچھ راجہ طاہر ممتاز نے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تھوراڑ کو جائے موقع پر آٹے کا معائینہ اور عوامی شکایات دور کرنے کا کہا گیا تھا جنہوں نے شکایات کو درست پاتے ہوئے تھوراڑ میں رحمت فلور مل کے آٹے کے سٹاک کو قبضے میں لے لیا تھا۔