پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ”گلابی اردو“ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ 33سالہ ڈیرن سیمی مذکورہ ویڈیو میں کہتے نظر آرہے ہیں کہ ”صبح صبح اٹھیں،اچھا سا ناشتہ کریں اور پی ایس ایل بلاگ دیکھیں۔
“ یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیل کر پاکستانی عوام کو اپنا دیوانہ بنا لیا تھا جس نے انہیں طرح طرح کے القابات سے بھی نوازا تھا ۔
Darren Sammy Speaking In Urdu by aliyaali123456