دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افرد زخمی ہوگئے. ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورکےعلاقے دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹراور2 راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا.