پریس کلب باغ کے زیر اہتمام 11,فروری عظیم حریت پسند راہنما مقبول بٹ شہید کی یادمیں 11,بجے دن خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا صدر پریس کلب راجہ عبدالحفیظ نے صحافیوں سے شرکت کی دعوت دی ہے