پرنسپل میڈیم ساغر آذاد عباسی کو پراہیٹ فیوچر پبلک سکول میں کامیاب پروگرام کے انقعاد پر مبارک باد پیش کرتا ھوں۔۔۔وقاص مشتاق
آل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنماء و ینگ لائیرز اسوسی ایشن کے ممبر وقاص مشتاق نے جی کے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کے میں میڈم ساغر آزاد عباسی کو برائیٹ فیوچر سکول میں پروگرام کو کامیاب کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پروگرام میں سکول کے بچوں نے مختلف چیزیں پیش کی جس پر سامعین نے داد دی۔ایسے پروگرامز بچوں کے لئے بہت اچھے ہیں۔امید ہے آئیندہ بھی ایسے پروگرام پیش کیے جائیں گے