پرائیویٹ ادارے گورنمنٹ اداروں کی ڈیڑھ کلو میٹرکے حدود کے اندر رجسٹرڈ نہیں کیے جا سکتے DEO Rawalakot
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولاکوٹ جناب خالد صاحب نے بتایا کہ کوئی بھی پرائیویٹ ادارہ گورنمنٹ اداروں کی ڈیڑھ کلو میٹر کی حدود کے اندر رجسٹرڈ نہیں کیے جا سکتے مزید انہوں نے بتایا کہ یہ آرڈر ہائ کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے