عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئ..
تفصیلات…وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر صاحب حالیہ ہفتے صلع باغ کا دورہ کرینگئے..جس میں ضلع کے اندر خصوصی اہم عمارتوں کا افتاح کے بعد دھیرکوٹ کی یونین کونسل ہنس چوکی میں آدھا گھنٹہ عوام کے عوام سنیں گئے اور مسائل ھل کرینگئے..
جس کے بعد وہ براستہ ڈنہ کچلی مظفرآباد جائیں گئے..