مظفرآباد سی ایم ایچ کےگیٹ پرڈیوٹی پرمامورپاک فوج کےجوانوں کےساتھ الجھنےآورمعاملےکوطول دینےوالےنوجوانوں میں سےایک قوم پرست پارٹی کےرھنماءکابیٹاھےجس سےیه اندازه لگاناچنداں مشکل نهیں کےمذکوره نوجوان ایک خاص مایئنڈسیٹ کےساتھ فوجی جوانوں کےساتھ هتھاپائی پراترآیا جس کےبعد اس کی والده جوخودبھی قوم پرست ایکٹیوسٹ ھیں سوشل میڈیاپرپاک فوج کےخلاف مسلسل هرزه رسائی کررھی ھیں جوکےقابل مذمت ھےپاک فوج کےخلاف منفی پراپیگنڈه مهم چلانےوالےعناصرآذادکشمیر میں دراصل بھارتی عزائم کی تکمیل چاھتےھیں ھم پاک فوج کےخلاف ھرزه رسائی گالم گلوچ آورمنفی پراپیگنڈه مهم کی سخت مذمت کرتےھیں آورپاک فوج کوآذادکشمیرکےعوام کامحافظ سمجھتےھیں
نوٹ ۔۔
ویسے ابھی تک یہ بات طے نہیں ہوئ کہ مذکورہ بیٹا خاوند کا ہے یا بیوی کا ۔ لیکن ان دونوں میں سے کسی ایک کا ہے