بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستان کے ضلع سوات کا رہائشی بخت رحمان ولد سوالی جان ...

پاکستان کے ضلع سوات کا رہائشی بخت رحمان ولد سوالی جان سعودی عرب میں قتل

پاکستان تحریک انصاف سنٹرل ریجن اور ریاض کا پاکستانی نوجوان کے مصری قاتل کو سزا دینے کا مطالبہ
26 مارچ کی صبح پاکستان کے ضلع سوات کا رہائشی بخت رحمان ولد سوالی جان جو سعودی عرب کے شھر سکاکا میں ایک ڈرائور کے پیشے پر کام کرتا تھا کو 3 مصری باشندے کام کے بہانے صحرا میں لے گئے اور وھاں ان سے نقدی چھیننے کے بعد اسے بے دردی سے قتل کرکے فرار ھوگئے۔
ایک قاتل جو کہ وزٹ ویزے پر تھا اس نے پہلے سے ٹکٹ بک کرائی تھی اور صبح 9 بجے قتل کرکے 11 بجے کی فلائٹ سے مصر بھاگنے میں کامیاب ھوا، واقعے کے بعد پولیس نے اس کے چچا کو گرفتار کرلیا ھے ، ھم سعودی حکومت سے مطالبہ کرتے ھیں کہ مصری قاتل کو واپس لا کر سزا دی جائے اور مقتول کے لاش کو فوری طور پر پاکستان بھیج دیا جائے
بخت رحمان کا تعلق ضلع سوات کے تحصیل مدین کے گاوں شاہ گرام سے تھا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات