راولپنڈی۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرمرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق وزیر حکومت سردار جاوید ایوب اور سابق وزراء حکومت مطلوب انقلابی و سردار عابد حسین عابدمجاہد منزل راولپنڈی میں صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی