ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستان مسلم لیگ نون کی گلہ بنگوئیں کے مقام پر خان بہادر...

پاکستان مسلم لیگ نون کی گلہ بنگوئیں کے مقام پر خان بہادر عبداللہ صاحب کی زیر قیادت میٹنگ

آج پاکستان مسلم لیگ نون کی گلہ بنگوئیں کے مقام پہ جناب خان بہادر عبداللہ صاحب کی زیر قیادت میٹنگ ہوئ جس میں پوٹھ ، ڈنہ اور گلہ بنگوئیںکے لوگ کثیر تعداد میں موجود تھے ،، لوگوں نے جناب خان بہادر عبداللہ صاحب کی قیادت پہ مکمل اعتماد کا یقین دلاتے ہوئے مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلایا
موقع پہ موجود لوگوں نے اپنے مختلف مسائل سے خان صاحب کو آگاہ کیا جن کو حل کرنے کا خان صاہب نے مکمل یقین دلایا
اس کے علاوہ خان بہادر عبداللہ صاحب نے واٹر سپلائ سکیم کا معائنہ بھی کیا

kashmir-news

kashmir-news

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات