جدہ سعودی حکومت کی جانب غیر قانونی تارکین وطن کو دی جانے 90 دن کہ مہلت سے فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ہنگامی بنیادوں پر پاکستان جانے والوں کیلئے ایک امدادی شعبہ قائم کیا گیا ہے۔ قونصل جنرل شہر یار اکبر کے مطابق سعودی عرب پاکستان کا بہترین دوست ہے۔ تمام لوگوں کو یہ نادر موقع دیا ہے کہ وہ بغیر سزا اور جرمانے کے اپنے ملکوں کو جاسکتے ہیں۔ قونصلیٹ میں ایک امدادی ڈیسک قائم کردیا، مدد کی خواہش رکھنے والے لوگ اپنی رجسٹریشن کراکر مطلوبہ مدد حاصل کرسکتے ہیں۔imrankhan ksa