منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی لاہور...

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی لاہور قلندرز کیلئے انتہائی بری خبر آگئی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی لاہور قلندرز کیلئے انتہائی بری خبر آگئی ہے ۔
لاہور قلندرز کے آسٹریلیوی جارح مزاج بلے باز کرس لین نیوزی لینڈ کیخلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل کے دوران گیند روکتے ہوئے دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے ہیں جہاں انہیں ڈاکٹرز کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال ان کی انجری کے بارے میں مزید کو ئی اطلاع سامنے نہیں ہے تاہم ان کی پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات