جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کے انتہائی ناقص معیار سے شائقین شدید...

پاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کے انتہائی ناقص معیار سے شائقین شدید نالاں

پاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کے انتہائی ناقص معیار سے شائقین شدید نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے۔
۔ تاہم شائقین کی توقعات کے برعکس اس مرتبہ ٹورنامنٹ میں ایمپائرنگ کا معیار انتہائی ناقص رہا ہے۔ شائقین کی جانب سے ناقص ایمپائرنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خاص کر گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے میچ میں ایمپائرز کی جانب سے 6 غلط فیصلے دیے گئے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات