اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستان تحریک انصاف الخُبر سٹی کے نئے جنرل سیکرٹری کا نوٹیفیکیشن چیف...

پاکستان تحریک انصاف الخُبر سٹی کے نئے جنرل سیکرٹری کا نوٹیفیکیشن چیف آرگنائزر ذوالقرنین علی خان نے جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف الخُبر سٹی کے نئے جنرل سیکرٹری کا نوٹیفیکیشن چیف آرگنائزر ذوالقرنین علی خان نے جاری کر دیا
مختار خٹک صاحب بادشاہ یوسفزئی کے خروج پے جانے کی وجہ سے خالی ہونے والی سیٹ پر بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں
مقررہ تاریخ تک مختار خٹک کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے.
پاکستان تحریک انصاف آفیشل کی جانب سے اپنے نو منتخب جنرل سیکرٹری کو مبارکباد اور نیک خواہشات
مختار خٹک صاحب کا نوٹیفیکیشن خود صدر الخُبر عقیل آرائیں صاحب نے چیف آرگنائزر ذولقرنین علی سے وصول کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات