اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینپاکستانی پرچموں کی چھاوں میں وانی کے دوست کی نمازجنازہ پاکستانی پرچم...

پاکستانی پرچموں کی چھاوں میں وانی کے دوست کی نمازجنازہ پاکستانی پرچم میں لیپٹ کراداکی گئی،چاربارنمازجنازہ اداکی گئی

پاکستانی پرچموں کی چھاوں میں وانی کے دوست کی نمازجنازہ پاکستانی پرچم میں لیپٹ کراداکی گئی،چاربارنمازجنازہ اداکی گئی تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقےترال میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہیدہونے والے برہان الدین وانی کے دوست عاقب احمد کی نمازہ جنازہ اداکر دی گئی ،جنازے کو پاکستانی پرچم میں لیپٹا گیا، نمازجنازہ کو چار بار ادا کیا گیا اور اس موقع پر ہرطرف پاکستانی پرچم لہراتے نظر آرہے تھے ایک اندازے کے مطابق 50 ہزار سے زائد افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی ،مرد ،خواتین اور بچوں نے عاقب احمد عرف عاقب مولوی کو خراج عقیدت پیش کیا ،عاقب احمد بھارتی فوج سے 15 گھنٹے سے زائد فوجی کاروائی کے بعد ساتھی سمیت شہید ہوا،عاقب احمد برہان وانی کا قریبی ساتھی تھا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات