اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکشمیرپانیولہ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ

پانیولہ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ

پاکگلی ٹریفک کا خوفناک حادثہ۔۔۔ٹو۔او ڈی کھائی میں گر گئی۔۔۔پاراٹی سے تعلق رکھنے والے امجد شاہ صاحب کا بیٹا اور پاراٹی کے تاجر واجد شاہ صاحب کا بھتیجا حنان امجد عمر بیس سال انتقال کر گئے۔واضح رھے کہ یہ اکلوتا بیٹا تھا ۔۔اور طالب علم تھا۔۔۔مبینہ طور پر حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔۔۔۔حنان کو سر میں چوٹیں آئی۔فوری طور پر سی۔ایم۔ایچ راولاکوٹ لے جایا گیا۔۔مگر راستے میں ہی دم توڑ گیا۔۔۔۔اس کے ساتھ چیروٹی کے اقبال صاحب کا بیٹا مصعب اقبال بھی تھا ۔۔وہ زخمی ھے اور خطرے سے باھر ھے۔۔۔!!!

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات