منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینٹرانسمیشن لائن کے مین پول پر ذاکر عباسی نامی نوجوان زندہ لٹک...

ٹرانسمیشن لائن کے مین پول پر ذاکر عباسی نامی نوجوان زندہ لٹک رھا ھے جبکہ 6 پولیس اھلکاران نیچے کھڑے تھے

کوہالہ آزاد کشمیر سے
دھیرکوٹ انتظامیہ کی کامیاب حکمت عملی ٹرانسمیشن لائین کے پول میں چڑھا شخص واپس اتار لیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر دھیرکوٹ، عبدالقادر اور ایس ایچ او دھیرکوٹ نے روٹھے نوجوان کو نیچے لانے میں کامیاب۔

نیلم ،جہلم ٹرانسمیشن لائن کے مین پول پر ذاکر عباسی نامی نوجوان زندہ لٹک رھا ھے جبکہ 6 پولیس اھلکاران نیچے کھڑے تھے

پول پر چڑھا نوجوان عدالت سے رٹ خارج ہونے کی وجہ سے دل برداشتہ ہوا تھا اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی

گرفتار شخص نے پول کی تنصیب کے خلاف عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا اپنے خلاف فیصلہ آنے ٹرانسمیشن لائین کے پول پر چڑھ گیا تھا

پول پر چڑھے نوجوان کا والد اس وقت گاڑی نہ ملنے کہ وجہ سے میرے گھر رہائش پذیر ہے۔ اے سی دھیرکوٹ عبدالقادر کی تصدیق۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات