اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینًمظفر آباد میں دوگروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

ًمظفر آباد میں دوگروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

مظفر آباد کے نواحی علاقے کھاوڑہ میں خون ریز تصادم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی. علاقے میں کشیدگی پولیس تھانہ کلیاں نے نامزد ملزموں کی گرفتاری کیلئے ایف آئی آر درج کر کے چھاپے مارنے شروع کر دیئے . حلقہ 4 کی یونین کونسل چنا بنگ میں راجہ امجد اور راجہ نجیب کے درمیان چشمے میں پانی بھرنے کی دوران جھگڑا ہوا جو بعد میں خونی شکل اختیار کر گیا. جاں بحق اور زخمی افراد کو سی ایم ایچ مظفر آباد منتقل کر دیا گیا، دونوں گروپوں کے درمیان احاطہ ہسپتال میں پھر جھگڑا ہوا تاہم پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کردیا.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات