اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینوزیر اعظم آزاد کشمیر نے آٹا 100روپے فی من سستا کرنے کا...

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آٹا 100روپے فی من سستا کرنے کا اعلان کر دیا

انہوں نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی معیاری فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی بھی جلد قائم کی جائے ۔ رواں سال 10کروڑ روپے جبکہ اگلے مالی سال میں 30سے 40کروڑ روپے تک اٹے میں سبسڈی دی جائے گی ۔ آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت گلگت بلتستان کے مسئلے پر بیان بازی میں احتیاط سے کام لیں ، گلگت میں غلط تاثر جا رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایکٹ 74میں ترامیم کے حوالے سے مثبت ردعمل آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کا شکر گزار ہوں جلد گلگت بلتستان کا دورہ کروں گا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات