اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینوزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بارشوں کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے صوبے میں...

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بارشوں کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے صوبے میں الرٹ جاری کر دیا

گگت(پریس ریلیز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے بارشوں کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے صوبے میں الرٹ جاری کرتے ہوئے گلگت بلتستان ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(GBDMA) اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات اور دیگر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور جن علاقوں کے روڈ بارشوں کی وجہ سے بند ہوئے ہیں ان شاہراہوں کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات