وزیراعظم سیکرٹریٹ میں تعینات ملازمین اور وزیراعظم فاروق حیدر خان سے ملاقات کے لیے آنے والے افراد پر موبائل فون ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی
اس پابندی کے حوالہ سے باقائدہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت بھی جاری