اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینوزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے جہلم ویلی میں پاکستان ریڈ کریسنٹ...

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے جہلم ویلی میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ضلعی دفتر کا افتتاح کر دیا

 مظفرآباد :
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے جہلم ویلی میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ضلعی دفتر کا افتتاح کر دیا
مظفرآباد :
قدرتی آفات اور متاثرین لائن آف کنٹرول کی مدد اور بحالی میں ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے قابل ذکر کردار ادا کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر
 مظفرآباد :
ریڈ کریسنٹ سوسائٹی لائن آف کنڑول کے قریبی علاقوں میں لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے میں بہترین کام کر رہی ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر
 مظفرآباد:
لائن آف کنٹرول پر مزید رضا کار بھرتی کیے جائیں کوئی بھی واقع ہو جو فوراً متعلقہ اداروں کو آگاہ کریں وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد :
پروگرام لوگوں کو ایجوکیٹ کر رہا ہے کمیونٹی کو شامل کیا جائے وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد :
ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے فلاحی کاموں اور ہر ضلع میں زمین کی فراہمی میں حکومت تعاون کریگی۔
مظفرآباد :
لائن آف کنٹرول پر بسنے والے عوام کی مدد کے لیے ریڈ کراس/ریڈ کریسنٹ کے بین الاقوامی ادارے آگے آئیں اور حکومت کا ساتھ دیں۔وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد :
ریڈ کریسنٹ لائن آف کنٹرول عوام کو ریلیف دینے کے لئے بھرپور اقدامات کرے گی سردار معمود خان چیرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ آزاد کشمیر برانچ
مظفرآباد :
لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں کے طلبہ و طالبات کو تربیت بھی فراہم کرے گی سردار معمود

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات