جمعہ, مارچ 24, 2023
الرئيسيةتازہ ترینوادی لیپا میں آتشزدگی کا واقعہ

وادی لیپا میں آتشزدگی کا واقعہ

افسوسناک خبر وادی لیپا میں آتشزدگی ایک مکان جل کر خاکستر منور ولد غلام دین قوم ڈوئی ساکنان لیپہ کا تین منزلہ مکان ایک بج کہ 48 منٹ دن اچانک آگ شعلوں کی لپیٹ میں آگیا تمام جمع پونجی جل کر خاکستر عوام علاقہ پولیس انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتی رہی ریلیوں کی شکل میں تھانہ پولیس سٹیشن لیپہ کی طرف مارچ بھی کیا گیا.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات