بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ تریننواز شریف 2023تک کشمیر کوآزاد کروا لیں گے

نواز شریف 2023تک کشمیر کوآزاد کروا لیں گے

آن لائن نیوز .سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر) کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2023تک کشمیر کو آزاد کروا لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر) کا کہنا ہے کہ میاں صاحب تینوں بار سازشوں کا شکار ہوئے ہیں۔
سازشیوں نے 70سال پاکستان کے خلاف سازشیں کی ہیں۔کیپٹن صفدر (ر) کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نواز شریف کے سامنے لانے والے کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں چاہتے۔ کیپٹن صفدر (ر) نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف 2023تک کشمیر کو بھی آزاد کروائیں گے۔اورنواز شریف 2018کے بعد دوبارہ وزیر اعظم بھی بنیں گے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات