نواز شریف صحت سکیم کے کارڈ تاحال دھیرکوٹ نہ مل سکے..
نواز شریف نے صحت کارڈ کا اعلان کیے دو سال گزر گئے..لیکن دھیرکوٹ کی عوام کو نہ مل سکے…
تفصیلات…نواز شریف کا اعلان کردہ صحت کی مفت سہولیات کے لیئے دھیرکوٹ کی عوام کو کارڈ نہ مل سکے..
عوام دھیرکوٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے دو سال قبل اعلان کئا تھا..لیکن دھیرکوٹ کو نظر انداز کیا جارہا ہے…
جس کا ہم بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ دھیرکوٹ کی عوام کو صحت کارڈ دئیے جائیں.تاکہ غرباء مفت اعلاج سے مستفید ہو سکیں