اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ تریننواز شریف ایک چور ہے کرپٹ ہے پاکستان کا سب سے بڑا...

نواز شریف ایک چور ہے کرپٹ ہے پاکستان کا سب سے بڑا ڈاکو ہے: راجہ ریفاز

افسوس ہے اپنی کشمیری قوم پر آج ایک نااہل بندے کے سوالات پر ایسے لبیک کہہ رہے تھے جیسے کوئی فرشتہ آسمان سے زمین پر آکر ان سے عہد لے رہا ہو نام یوم یکجہتی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنا اور خطاب میں کہیں بھی اپنے دوست مودی یا انڈین آرمی کا مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں پر ظلم ستم اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ہر روز درجنوں کشمیری زخمی اور شہید ہوتے ہیں ایک بار بھی مذمت کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے نہیں نکلا اور کشمیری قوم ایسے نعرے لگا کر اور ہاتھ ھلا کر میاں صاحب کے ساتھ عہد کر رہی تھی جیسے میاں صاحب لائن آف کنٹرول پر جنگ لڑنے جا رہے ہیں عقل کے اندو کشمیریوں تمیں کب عقل آئے گئی تماری آنکھیں کب کھلیں گئی پوری دنیا جانتی ہے کے یہ ایک چور ہے کرپٹ ہے پاکستان کا سب سے بڑا ڈاکو ہے آپ اس کو دعوت دے رہے ہو کے آو پاکستان میں نااہل ہو کشمیر میں آو اب ادھر جو کچھ بچا کچھا ہے وہ لوٹو ادھر موچی گیٹ پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر پاکستان پپلز پارٹی نے ڈرامہ رچایا پر افسوس کے زرداری صاحب نے خطاب شروع تو کشمیر کے نام سے کیا اور کہا کے ہم آج آپ کو بتانا چاہتے ہیں کے کشمیر کیا ہے لیکن اس کے بعد ان کو میاں نواز شریف ہی نہیں بول پائے پورے خطاب میں میاں صاحب کا زکر ہی رہا وہ میاں صاحب جن کی حکومت کو بڑا سہارا پپلزپارٹی کا ہے آصف زرداری موجودہ حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی نسبت رکھتے ہیں الیکشن آتے ہی حکومت کے خلاف مطلب نواز شریف اور شہباز شریف والی روایت برقرار رکھی سڑکوں پر گھیسٹے والی یہ ہے مسلم لیگ ن اور پپلزپارٹی کی مفاہمتی پالیسی 5 سال۔ہم اور 5 آپ 3 بار وزیراعظم رہنے والا بندہ آج پھر یہ کہہ رہا ہے ہمارے منصوبوں پر پانی پھیر دیا ورنہ ہم بہت کچھ کرنے والے تھے او کشمیریو او کشمیریو اب نہیں تو کبھی نہیں راجہ ریفاز احمد خان سنیئر نائب صدر جدہ یونٹ مسلم کانفرنس سعودی عرب

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات