ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ تریننعیمُ بٹ کی قربانی رائیگاں نہیں جاے گی۔ طاہر بٹ

نعیمُ بٹ کی قربانی رائیگاں نہیں جاے گی۔ طاہر بٹ

گزشتہ روز جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے ایک عظیمُ کارکن جو کہ کنٹرول لائن کی طرف مارچ کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے اور ان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں لایا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے خالق حقیقی سے جا ملے ۔نعیم بٹ نہ صرف ایک محب وطن کشمیری تھے بلکہ ایک عظیم ملنسار ،شگفتہ گو نہایت ہی بردبار شخصیت کے حامل انسان تھے۔ان خیالات کا اظہار جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے طاہر بٹ و دیگر نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات