عجب کرپشن کی غضب کہانی رابطہ سڑک ناڑاکوٹ تا جمبل ٹھکیدار راجہ وسیم آذاد محکمہ شاہرات کے ایس ڈی او سے مل کر کام ادھورا چھوڑ کر فرار ہونے کی نا کام کوششوں میں مصروف ہے لوگوں نے ہل چلتی پیداواری زمینوں کا کٹاو فلاحی جذبے کے تحت کیا تھا نا کہ ٹھکیدار ٹھگوں کے کاروبار کے لئے متعدد بار ٹھکیدار صاو غاہب ہوئے شور شرابے پر پھر تھوڑا سا کام کر کے منظر عام سے غاہب ہم عوام علاقہ بہت جلد اہم فیصلہ کرنے جارہے ہیں پورے علاقے کی میٹنگ بلا کر آہندہ کا لاہحہ عمل طے کرینگے جس میں دھیرکوٹ میں احتجاج سمیت عدالتی تحقیقات اور متعلقہ محکمہ اور ٹھکیدار کے خلاف قانونی چارہ جوئ کا سوچ رہے ہیں یاد رہے ایکسیویشن کے بعد کئ گھروں کے ساتھ دیواروں کا کام ادھورا ہے جو کسی بھی وقت جانی و مالی نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے ٹھکیدار شاید اس نشے میں دھت ہے کہ وہ راجہ فارق حیدر کا چہیتا ہے اب کی بار اگر ٹھکیدار نے ماضی کی طرح فراڈ کرنے کی کوشش کی تو دما دم مست قلندر ہو گا ہم بعذریعہ سوشل میڈیا محکمہ شاہرات کے آفیسران وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سمیت ارباب اختیار سے ملتمس ہیں کہ بھگوڑے ٹھکیدار کو متنبہ کیا جائے کہ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ادھورا کام فی الفور مکمل کرے اور آہندہ کے لئے ایسے ٹھکیداروں کو بلیک لسٹ قرار دیکر لاہسنس منسوخ کیا جائے تاکہ قومی خزانہ محفوظ ہوسکے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا