جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمیڈیکل سٹور دو نمبر ادویات چک کریں: ڈپٹی کمشنر دیامر

میڈیکل سٹور دو نمبر ادویات چک کریں: ڈپٹی کمشنر دیامر

چلاس ۔ ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کی ہدایات پر چلاس داریل تانگیر اسسٹنٹ کمشنر ڈرگ انسپکٹر تمام تمام میڈیسن مارکیٹ میں چک کریں اسسٹنٹ کمشنر خود نگرانی کرے دو نمبر ادویات اپنے ڈسٹرکٹ میں فروخت نہیں ہونے دیئے گے ڈپٹی کمشنر کی سختی سے ہدایت

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات