میر واعظ عمر فاروق اور سردارعتیق کا کشمیریوں کے لیے پیغام
عالمی اداروں اس بات سے اُگاہ ہو چکے ہیں کہ دنیا کی کوئی قوم اپنی آزادی اور حق خودارادیت پر سمجھوتہ نہیں کرسکتی۔کشمیری عوام گزشتہ 70 سالوں سے بھارت کی ہٹ دھرمی اور فوجی جبروتشدد کے باوجود اپنے حق کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔
ایک اور بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ مسلہ کشمیر کا جلد اور منصفانہ حل خطے کی دونوں ایٹمی طاقتوں کے عوام کی تعمیر وترقی کے لیے ضروری ہے اور اس مسلے پر مزاکرات میں کشمیری قیادت کے کردار کو بطور فریق کسی طرح سے بھی نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔