منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینممبر قانون ساز اسمبلی یاسین گلشن کا اہم اعلان

ممبر قانون ساز اسمبلی یاسین گلشن کا اہم اعلان

مسلم لیگی رہنماء و ممبر قانون ساز اسمبلی یاسین گلشن کی جانب سے سات یونین کونسلوں کو ہجیرہ سے الگ کر کے عباس پور کے ساتھ منسلک کرنے،بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کے خلاف گرینڈ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ نے صدر،وزیراعظم آزاد کشمیر ،ممبر اسمبلی سمیت ذمہ داران آفیسران کے علامتی جنازےاٹھا کر چھ مارچ کے روز تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف مارچ کرکے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
احتجاج کی قیادت کاشان مسعود،سردار اعجاز ایڈوکیٹ،سردار ارشد خان،صدر انجمن محمد الطاف اور دیگر قائدین گرینڈ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ کریں گے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات