جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے جھٹکے

سوات اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔سلسہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی گہرائی 180 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔تاہم ابھی تک کسی جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات