بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینملک میں رواں برس گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان، عوام...

ملک میں رواں برس گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان، عوام کو خبردار رہنے کی ہدایت

ملک میں رواں برس گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں برس موسم گرما میں گرمی کی شدت مزید بڑھنے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چونکہ اس برس بھی گزشتہ 2 برس کی طرح گرمی کی شدت زیادہ رہنے کا امکان ہے لہذا عوام خبردار رہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 30 برس کے دوران ملک کے بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوا ہے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات