انڈین مقبوضہ کشمیر میں سیلاب …..پانی لوگون کے گھروں میں داخل ھونا شروع ھو گیا ھے…سیلاب ہر طرف تباہی کا منظر پیش کر رہا ھے تمام بھایئوں سے دعا کی التجا ھے اللہ پاک ھمارے وطن پر رحم فرمائے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے …اللہ پاک مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبراور آپس میں اتفاق اور استاقمت عطا کرے امین