منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمقبوضہ کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ مہم جاری

مقبوضہ کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ مہم جاری

مظاہروں میں 26افراد زخمی جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی جانب سے پیلٹ گنز کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس کے بعد مظاہرین نے بھارت مخا لف نعے بازی کی ۔ علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نواز سیاست دان کشمیریوں کے قتل عام پر مگر مچھ کے آنسو بہا تے ہیں ، سری نگر ہسپتال میں پچھلے 6دنوں میں 6ایسے زخمی نوجوان لائے گئے جن کی آنکھیں پیلٹ گنز کی وجہ سے زخمی ہو ئیں ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات