دیامر کے معروف عالم دین مولانا سمدر کی کارگاڑی ضلع گلگت آلم برج کے قریب شاہراہ قراقرم پرحادثے کا شکار ہوگئی ہے،جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ تین افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔حادثے میں مولانا سمدر خان کے والد زرور اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے،جبکہ مولانا سمدر خان کوزخمی حالت میں گلگت منتقل کر دیا گیا ہے ۔