مظفر آباد کے رہائشی محمد وسیم ولد محمد بشیر نے 2،3 دن قبل خودکشی کر لی تھی . تاہم لاش بر آمد نہ ہو سکی تھی . آج کچھ دیر قبل جماعۃ الدعوۃ کی امدادری ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے لاش کو کوہالہ کے مقام سے بر آمد کر لیا . لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا