مظفر آباد تا کوہالہ روڈ 5 گھنٹے سے مسلسل بند. الحبیب ہو ٹل مظفر آباد اور مری کے رہائشیوں کے درمیان کسی بات پر تنازعہ ہوا جس کے بعد مری کا رہائشی ایک شخص زخمی ہو گیا . ہنگامہ آرائی کے بعد روڈ ٹریفک کے لئے بند ہو گئی . جس کے بعد کوئی بھی حکومتی اہلکار معاملہ حل کروانے کے لئے نہ پہنچ سکا . مسافروں اور مقامی لوگوں کے لئے مشکلات میں اضافہ. ایمبولینسز ، سکول بسز اور دیگر ٹرانسپورٹ پچھلے کئی گھنٹوں سے اس ٹریفک جام میں پھنسی ہو ئی ہیں . مسافروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد اس مسئلے کو حل کیا جائے .
مظفر آباد تا کوہالہ روڈ 5 گھنٹے سے مسلسل بند . تشویش ناک وجہ سامنے آگئی
مقالات ذات صلة