بھمبر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا مظاہرین نے راستہ روک لیا
گاڑیوں کی لمبی قطاریں پولیس اور مظاہرین کے درمیان لڑائی جاری اور چار افراد زخمی . تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ سماہنی کے دوران کارکنوں نے احتجاجی دھرنا دیا جس کو ختم کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا. مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھراءو بھی کیا