اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمصباح الحق ان فٹ ، دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں...

مصباح الحق ان فٹ ، دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئےاور ٹورنامنٹ کے کم از کم دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ رومان رئیس کو قیادت سونپی گئی ہے۔

جیونیوز کے مطابق مصباح الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ ریجن کے قومی ٹی ٹوئنٹی کے دوران مصباح الحق ان فٹ ہوکر آخری دو تین میچوں میں شریک نہیں ہوسکے تھے۔

دبئی آنے کے بعد بھی ان کا علاج جاری رہا لیکن وہ مکمل صحت یاب نہ ہوسکے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات