اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمشتاق منہاس کو پیپلز پارٹی فوبیا ہو گیا ہے : گل نواز...

مشتاق منہاس کو پیپلز پارٹی فوبیا ہو گیا ہے : گل نواز خالق

اسلام آباد .. ذیشان ماگرے سے
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار گل نواز خالق نے کہا کہ آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کو پیپلز پارٹی فوبیا ہو گیا ہے. انہیں ہر تیسرے مہینے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بیان بازی کا دورہ پڑتا ہے . جس کے باعث وہ آزاد کشمیر کے سیاسی ماحول کو پرا گندہ کر رہے ہیں . نواز شریف اور ان کا ٹبر اگر چوری اور منی لانڈرنگ میں نا اہل ہو کر آئے روز عدالتوں میں رسوا ہو رہا ہے اور عنقریب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے تو اس میں پیپلز پارٹی اور اس کے قائدین کا کیا قصور ہے . یہ سب ان کے کالے کرتوتوں کے باعث ہو رہا ہے .

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات