نمائندہ جی کے نیوز راجہ عدالرحمٰن
تفصلات کے مطابق.آج سے دو ماہ قبل آزاد کشمیر کے تمام ایم ایل اے کو پچاس پچاس لاکھ
سکیموں کی مد میں فنڈز دیا تھا..لیکن دھیرکوٹ کے اندر سردار عتیق نے تمام فنڈز خود ہڑپ کر
لیا…
مسلم کانفرنس کے کارکن اور عوام نے سردار عتیق سے حساب مانگتے ہوئے کہا کہ سردار عتیق
اسمبلی میں سازشیں چھوڑ کر حلقے کی عوام کی خدمت کرے..جو پچاس لاکھ فندز ملے ہیں..ان کو
زیر استعمال میں لائے..تاکہ زمین پہ کام ہو سکے..