مسلم کانفرنس کو وہی لوگ چھوڑ کر گئے ہیں. جن کا روحانی پہلو انتہائی کمزور رہا۔اس کی مثالیں آپ کو شیخ عبداللہ سے لے کر موجودہ ن لیگ آزاد کشمیرکی قیادت تک موجود ہیں۔
مسلم کانفرنس روحانی بنیادوں پراستوارکی گئی جماعت ہے۔جس نے مسلم معاشرے کی روحانی تعلیمات کے فروغ میں کسی بھی مذہبی جماعت سے بڑھ کر کام کیا۔سردار ہمایوں چغتائی