جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمسلم لیگ ن یونین کونسل بنگوئیں بلدیاتی الیکشن میں بھر پور طریقے...

مسلم لیگ ن یونین کونسل بنگوئیں بلدیاتی الیکشن میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی: حسین باشانی

مسلم لیگ ن یونین کونسل بنگوئیں بلدیاتی الیکشن میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی ، آنے والے چند دنوں میں مرکزی باڈی کا سیٹ آپ مکمل کیا جائے گا ، جماعت کا پیغام اور ترقیاتی کاموں کا دائرہ کار گھر گھر تک پہنچائیں گے ، بنگوئیں میں مسلم لیگ نون کی سر پرستی جناب محمد حسین باشانی صاحب کر رہے ہیں جنھیں خان بہادر عبدللہ صاحب نے باہمی مشاورت سے چند روز قبل سرپرست اعلئی کے طور پہ نامزد کیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات