بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمسلم لیگ ن عباسپور کے کارکن ممبر اسمبلی چوہدری یاسین گلشن پر...

مسلم لیگ ن عباسپور کے کارکن ممبر اسمبلی چوہدری یاسین گلشن پر پھٹ پڑے

کرپشن کے سنگین الزامات مسلم لیگ ن عباسپور کے کارکن ممبر اسمبلی یاسین گلشن پر پھٹ پڑے،،،،،،،، ، مسلم لیگ ن عباسپور کے کارکنوں نے ممبر اسمبلی یاسین گلشن پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کر دیے ، مسلم لیگ ن عباسپور کے جنرل سیکر ٹری چوہدری علی اصغر نے پریس کانفرنس میں ممبر اسمبلی پر کشمیر کونسل اور ترقیاتی سکیموں میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات