عمران خان -نمائندہ جی کے نیوز
مرغیاں لیگی کارکنان لے اڑے عوام مایوس چند ماہ قبل یونین کونسل بیس بگلہ میں لائف سٹاک کی طرف سے دئ گی مرغیاں مسلم لیگ کے کارکنان ہضم کر گے صرف چندمسلم لیگ کے دوستوں کو نوازا گیا مستحقیں بچارے دیکھتے رہ گے لکین ان کو ان کا حق مل سکا با اثر کارکنان نے ملی بھگت سے غریبوں کو ان کے حق سے محروم کر دیا اگر ایسے ہی غریبوں کے حقوق غصب ہوتے رہے تو اللہ کے عذاب سے کوی نہیں نچا سکے گا لوگ ظلم کو ہوتے دیکھ کر اس لیے خاموش ہیں کہ یہ با اثر کارکنان ان کو تکالیف دے سکتے ہیں اس لیے لائف سٹاک لے زمہ داران بیس بگلہ موقع پر اے تاکہ بات واضح ہو جاے اور فل فور اس کا نوٹس لیا جاے.